میگزین فاکس نیوز اور ٹرمپ کے درمیان ’علیحدگی‘ کی کہانی فاکس نیوز طویل عرصے سے ٹرمپ کی سیاسی طاقت کا اہم حصہ رہا ہے، تاہم وائٹ ہاؤس کے ٹی وی بائیکاٹ میں شامل ہونے کے اس کے حالیہ فیصلے سے ظاہر ہوتا ہے کہ صدر اور اس نیوز نیٹ ورک کے درمیان تعلقات میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئی ہیں۔