ایشیا حماس اور اسرائیل قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے قریب اسرائیل قیدیوں کے تبادلے کے بدلے میں سیزفائر کی مدت مختصر ترین رکھنے کی کوشش کر رہا ہے کیونکہ اس کے خیال میں حماس اس مدت میں دوبارہ صف بندی کر سکتی ہے۔