ٹیکنالوجی آسٹریلیا سے امریکہ براہ راست نان سٹاپ پرواز 2026 میں شروع ہو گی آسٹریلوی ایئرلائن قنطاس کے ’پروجیکٹ سن رائز‘ کا مقصد سڈنی سے لندن اور نیویارک کے درمیان رکے بغیر پرواز کا آغاز کرنا ہے لیکن طیارے 2026 میں دستیاب ہوں گے۔