ایشیا اقتصادی تعاون پر زور، پاکستان کو ملائیشیا کی طرح ترقی یافتہ بنانا ہے: شہباز شریف دونوں ملکوں کے درمیان سیاح ، حلال سرٹیفیکیشن، بدعنوانی کے خاتمے اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔