تحقیق تربوز کے حیران کن طبی فوائد دریافت تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جو لوگ باقاعدگی سے یہ پھل کھاتے ہیں ان کی خوراک میں وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس زیادہ، جب کہ چینی اور سیر شدہ چربی کم ہوتی ہے۔