ماحولیات سپر ایل نینیو 10 ماہ میں نو لاکھ اضافی اموات کا سبب بن سکتا ہے: سائنس دان یونیورسٹی آف شکاگو کے محققین کے مطابق، چین، انڈیا اور نائیجیریا ان ممالک میں شامل ہیں جن کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔