کراچی میں ’مٹی کی صحت کے ہفتے‘ کی تقریب سے خطاب میں ماہرین کا کہنا تھا کہ انسانی اور پالتو جانوروں کے بال کراماتی مواد ہے جو پانی سے آلودگی دور کرتا اور کھاد کا کام دیتا ہے۔
ماحولیات
محکمۂ موسمیات کے مطابق انڈیا میں دیوالی کے دوران آتش بازی ہوئی اور آلودہ ہوا آہستہ آہستہ لاہور میں بھی داخل ہو رہی ہے۔
 
             
                 
                 
                 
                 
                 
                 
                     
                     
                     
                     
                     
                    