امریکہ نیا امریکی خواب: امریکہ چھوڑ کر یورپ چلے جائیں امریکہ کے قیام کے 250 برس بعد امریکی شہری سکیورٹی، علاج معالجے اور بہتر مستقبل کی تلاش میں ریکارڈ تعداد میں اپنا محبوب ملک چھوڑ رہے ہیں۔