یورپ ’بہت خوف ناک لمحہ تھا:‘ جب برطانوی شہر میں دوسری عالمی جنگ کا بم ملا برطانوی حکام نے پلائی ماؤتھ میں ایک گھر کے باغ سے ملنے والے 500 کلو وزنی بم کو تلف کر دیا۔