نقطۂ نظر یوکرین جنگ کے چار برس بعد پوتن کہاں کھڑے ہیں؟ ولادی میر پوتن کا خیال تھا کہ یوکرین کی جنگ چند دنوں میں ختم ہو جائے گی، لیکن چار برس بعد اس جنگ نے یورپی تاریخ کا رخ موڑ کر رکھ دیا ہے۔