دنیا برطانوی وزیر کا پناہ گزینوں کے گھروں کے ڈیزائنر سے متعلق ’مذاق‘ برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین نے اپنے دورے کے دوران پناہ گزینوں کی رہائش گاہوں کے انٹیریئر ڈیزائنرز کے بارے میں مذاق کیا ہے۔