خواتین امریکی ٹی وی شو میں خواتین فوجیوں کی جعلی تصاویر نشر، میزبان کی معذرت اگرچہ ’ون امیریکہ نیوز‘ کے میزبان میٹ گیٹز نے محکمہ دفاع کی ترجمان کنگزلی ولسن کے انٹرویو کے دوران اے آئی سے بنی جعلی تصاویر کے استعمال پر آن ایئر معذرت کی، تاہم انہوں نے اس عمل کو درست ثابت کرنے کی کوشش بھی کی۔