نقطۂ نظر ایرانی حکومت کب تک مقابلہ کر سکتی ہے؟ رپورٹس کے مطابق ایران اب بھی ملک بھر میں اپنے تقریباً 70 فیصد موبائل لانچرز رکھتا ہے اور جنگ سے پہلے موجود میزائل ذخیرے کا تقریباً 70 فیصد برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔