دنیا شہزادہ ولیم کا دورہ سعودی عرب، دوطرفہ تعلقات کے لیے اہم کیوں؟ شہزادہ ولیم کے سعودی عرب کے پہلے دورے کا مقصد ’تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کا جشن منانا‘ ہے۔