فلم ’ہیمنٹ‘ کو بہترین فلم کا آسکر ایوارڈ کیوں ملنا چاہیے؟ یہ ایک نہایت انسانی فلم ہے، جو شیکسپیئر کو انسانی شکل دیتی ہے اور ساتھ ہی اسے ایک قومی دیومالائی داستان سنانے والے کے طور پر بھی سوالات کے کٹہرے میں کھڑا کرتی ہے۔