سائنس اے آئی نے آسٹریلوی شخص کو ملازمت کا کیس جتوا دیا گریگوری بیکر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اوپن اے آئی کی بامعاوضہ سروس چیٹ جی پی ٹی پرو سمیت متعدد بامعاوضہ اے آئی ایجنٹس کی مدد سے مقدمہ جیتا۔