ماحولیات برطانوی شکاریوں نے افریقہ میں معدوم ہوتے جانور مار دیے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے سرگرم ایک گروپ نے کہا کہ برطانوی شکاری صرف ایک سال کے دوران کم از کم تین افریقی مردہ ہاتھی، مگرمچھ، ریچھ، شیر، ببون، چیتا اور زیبرا جیسے جانوروں کے درجنوں اعضا ملک لائے۔