معیشت جنوبی کوریا: 40 ارب ڈالر کے بٹ کوائن غلطی سے کیسے تقسیم ہوئے؟ اس غلطی کے نتیجے میں بٹ کوائن کی مارکیٹ قیمت میں 17 فیصد کمی واقع ہوئی۔