نقطۂ نظر گوادر کی کامیابی چابہار کی ناکامی میں نہیں گوادر اس لیے کامیاب نہیں ہوگا کہ چاہ بہار ناکام ہو جائے۔ گوادر صرف اسی صورت جیت سکتا ہے جب پاکستان وسطی ایشیا کے ساتھ تجارت کو جغرافیائی سیاست کے ایک نعرے کے بجائے حقیقی تجارتی موقع سمجھے۔