نقطۂ نظر خیبر پختونخوا کا ہزارہ ڈویژن یا ہزارہ صوبہ؟ اگر مرکزی دھارے کی اشرافیہ واقعی سیاسی استحکام چاہتی ہے تو صوبوں کو انتظامی خودمختاری دے، ہر صوبے میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے بااختیار صوبائی فنانس کمیشن قائم کرے اور بااختیار مقامی حکومتیں قائم کی جائیں۔