ایشیا جب ایران میں ایک ’مردہ‘ خاتون کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا ایران میں سزائے موت سے قبل دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہونے والی خاتون کو پھانسی دیے جانے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔