نئی نسل امتحان میں نقل کی اجازت ملنے پر طلبہ کا دلچسپ ردعمل فلپائن میں پروفیسر نے اپنے انجینیئرنگ طلبہ کو نقل کی ’کھلی اجازت‘ دی لیکن انہوں نے اپنے طرز عمل سے استاد کا دل جیت لیا۔