نقطۂ نظر ہم انتہائی غربت کو کیسے ختم کریں؟ جواب مضحکہ خیز حد تک واضح ہے دنیا نے 2030 تک ’انتہائی غربت‘ کے خاتمے کا وعدہ کر رکھا ہے، یہ 10 سال کے لیے اقوام متحدہ کا سب سے بڑا ہدف ہے جس کے حصول کے لیے اربوں خرچ کیے گئے۔