امریکہ امریکی مڈٹرم الیکشن: صدر ٹرمپ کا کیا کچھ داؤ پر لگا ہے؟ وسط مدتی انتخابات کے نتائج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باقی مدت صدارت، ان کے سیاسی ایجنڈے اور کانگریس میں طاقت کے توازن کا تعین کریں گے۔