صحت انڈیا جانے والی برطانوی خاتون کے دماغ میں 38 کیڑے کیوں پیدا ہوئے؟ لوری ڈینمین پیراسائٹس کی وجہ سے پیدا ہونے والی دماغی انفیکشن کے بعد ایک دہائی تک دوروں اور نفسیاتی مسائل کا مقابلہ کرتی رہیں۔