ادب کیا پاکستانی خواتین عالمی معیار کا ادب تخلیق کر رہی ہیں؟ تاہم معروف مصنفہ اور کالم نگار آمنہ مفتی کی رائے میں باالخصوص نثر نگار پاکستانی خواتین عالمی معیار کا ادب تخلیق کر رہی ہیں یا نہیں، یہ بات بحث طلب ہے۔