کیا پاکستانی خواتین عالمی معیار کا ادب تخلیق کر رہی ہیں؟

تاہم معروف مصنفہ اور کالم نگار آمنہ مفتی کی رائے میں باالخصوص نثر نگار پاکستانی خواتین عالمی معیار کا ادب تخلیق کر رہی ہیں یا نہیں، یہ بات بحث طلب ہے۔

کہا جاتا ہے کہ عورت جو فطری طور پر ایک تخلیق کار ہے، اگر تخلیق ادب کے وصف سے بھی مالا مال ہو تو وہ معاشرے اور ادب کو بہترین انداز میں مربوط کرتے ہوئے سماجی بہتری میں بھر پور کردار ادا کر سکتی ہے۔

تاہم معروف مصنفہ اور کالم نگار آمنہ مفتی کی رائے میں باالخصوص نثر نگار پاکستانی خواتین عالمی معیار کا ادب تخلیق کر رہی ہیں یا نہیں، یہ بات بحث طلب ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ادب