یورپ آسٹریا: 160 فٹ بلندی سے گرنے والا 10 ماہ کا بچہ بچ گیا پولیس کے مطابق، 14 جولائی کو دوپہر تقریباً 12:55 بجے، جب 23 سالہ ماں ایک کھیت کا گیٹ کھولنے کے لیے رکی تو ڈھلوان پر کھڑی پرام بے قابو ہو کر نیچے لڑھکنے لگی۔