یورپ لندن: صحافی پر ’ایرانی ریاست کے ایما پر‘ حملہ، دو افراد کو قید اولڈ بیلی کی عدالت نے رومانیہ کے شہریوں نندیٹو باڈیا اور جارج سناٹا کو مجموعی طور پر 20 سال قید کی سزا سنائی۔