خواتین افغان خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی اور عالمی برادری کا کردار عالمی برادری پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ طالبان حکومت کے اقدامات کے باوجود افغان خواتین کی مالی، مادی اور اخلاقی امداد کو بدستور جاری رکھا جائے۔