ٹیکنالوجی تقریباً نصف برطانوی ناول نگار مصنوعی ذہانت سے پریشان: سروے سروے کے مطابق کئی ناول نگار غیر یقینی میں مبتلا ہیں کہ آنے والے برسوں میں پیچیدہ اور طویل تحریروں کا کوئی قاری باقی بھی رہے گا یا نہیں۔