پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کرنے کی شرح 2025 میں 45 فیصد ہو گئی۔
ٹیکنالوجی
سائبر سکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہیکرز ایک نئے طریقے ’گھوسٹ پیئرنگ‘ کے ذریعے واٹس ایپ صارفین کو دھوکا دے کر ان کے اکاؤنٹس پر مکمل رسائی حاصل کر رہے ہیں۔