سائنس یوٹیوب ویڈیوز سے ہونٹوں کی حرکت سیکھنے والا روبوٹ روبوٹ نے آئینے کے سامنے انسانی لبوں کی جنبش کی نقل اتارنے کی مشق میں اپنے چہرے کی 26 موٹرز کو استعمال کرنے کی صلاحیت حاصل کی۔