ماحولیات سندھ کی ابھرتی کاربن مارکیٹ کا جنگلات، لوگوں کو کیا فائدہ ہو رہا ہے؟ ڈیلٹا بلیو کاربن منصوبے سے پاکستان عالمی کاربن مارکیٹ میں اپنی جگہ بنا چکا ہے لیکن مقامی سطح پر اصل تبدیلی تب ہی نظر آئے گی جب اس کے ثمرات مساوی طور پر مقامی آبادی تک منتقل ہوں گے۔