پاکستان کراچی اور لاہور میں آتشزدگی کے واقعات، فائر سیفٹی نظام اور حکومتی تیاری پر سوالات کراچی اور لاہور میں حالیہ ہفتوں کے دوران آتشزدگی کے واقعات نے پاکستان کے بڑے شہروں میں فائر سیفٹی کے نظام، ریاستی نگرانی اور کمرشل عمارتوں کی حفاظتی تیاریوں پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔