عماد ظفر

جج ارشد ملک فیصلہ اور منطق

یہ انتہائی عجیب منطق ہے کہ ایک جانب تو اس ویڈیو کو بنیاد بنا کر جج کے خلاف کارروائی کا حکم سنا دیا جاتا ہے جبکہ دوسری جانب نواز شریف کو کہا جاتا ہے کہ اس ویڈیو کو عدالت میں  اصل ثابت کرے۔