نقطۂ نظر (غیر) آئینی پیکج کے اہم نکات جس شکل میں یہ مسودہ سامنے آیا ہے اگر یہ منظور ہو گیا تو خدشہ ہے کہ اس سے صرف پاکستان کے آئین کا حلیہ بگڑ جائے گا۔