دنیا پرنس ہیری اور میگن کی چھ سال بعد بچوں کے ہمراہ واپس برطانیہ آمد کہا جا رہا ہے کہ یہ خاندان ’طویل مدت‘ کے لیے برطانیہ میں قیام کرے گا جبکہ سات سالہ آرچی اور پانچ سالہ للی کا برطانوی سکولوں میں داخلہ بھی کروا دیا گیا ہے۔