گھر لوئر دیر سے اغوا لڑکی کی 12 گھنٹوں میں بازیابی کیسے ہوئی؟ لڑکی کی اغوا کی خبر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور علاقہ مکینوں سمیت سوشل میڈیا صارفین لڑکی کی بازیابی کے لیے پولیس پر دباؤ ڈالتے رہے۔
گھر حمیرا اصغر کے رشتے داروں نے ان کی میت وصول کر لی حمیرا اصغر کے رشتے دار ان کی میت کو کراچی کے مردہ خانے سے وصول کر کے لاہور روانہ ہو گئے ہیں۔