زاویہ موُنا خان ’دبئی چلو‘ سے ’ریاض چلو‘ تک سبق یہ ہے کہ اپنے کارکنوں کو بہتر طور پر تیار کریں، وہاں پہنچنے کے بعد ان کا تحفظ کریں اور اپنے ملک میں اتنے مواقع پیدا کریں کہ باہر جانا ایک انتخاب ہو، کوئی منصوبہ نہیں۔