میگزین حیدرآباد کا کیفے فردوس: ’50 سال میں قیمت بدلی لیکن چائے کا ذائقہ نہیں‘ پرانے دور کی کہانیوں کا محافظ کیفے ماضی میں کئی اداکاروں، ادیبوں اور معروف شخصیات کی بھی پسندیدہ نشست گاہ رہا ہے۔