میٹ میتھرز، اینڈریو نوٹی
دی انڈپینڈنٹ

کرونا کا کامیاب مقابلہ کس نے کیا؟ امریکی صدارتی بحث

صدارتی بحث کا انعقاد کرنے والے کمیشن کے مطابق تیسری بحث میں کووڈ 19 سے مقابلہ کرنا، امریکی خاندانی نظام، امریکہ میں نسل پرستی، ماحولیاتی تبدیلی، قومی سلامتی اور قیادت جیسے موضوعات شامل ہوں گے۔