فٹ بال 2026 فٹ بال ورلڈ کپ کے اب تک کے تنازعات کون سے ہیں؟ غیرمعمولی جنگوں اور مہنگے ٹکٹوں سے لے کر، جیانی انفنٹینو کے فٹ بال کی روح بیچنے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ‘میگا ورلڈ کپ’ بنانے کے عزم تک، آئیں دیکھیں کہ 2026 کا فٹ بال ورلڈ کپ کن کن تنازعات میں گھرا ہوا ہے۔