فٹ بال میسی کا ارجنٹائن میں ’آخری‘ ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ آج 38 سالہ ارجنٹائن کے کپتان بیونس آئرس کے مونیومنٹل سٹیڈیم میں وینزویلا کے خلاف میدان میں اتریں گے۔
فٹ بال سابق ہسپانوی سٹار فٹبالر ژاوی کی ملازمت کے لیے درخواست جعلی: انڈیا انڈیا کی فٹ بال فیڈریشن نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا کہ سابق ہسپانوی کوچ ژاوی ہرنانڈیز نے انڈین ٹیم کی کوچنگ کے لیے درخواست دی ہے۔