اگست 2021 میں پیرس میں اپنی آمد کے موقعے پر میسی نے کہا تھا کہ کیریئر میں پانچویں بار چیمپئنز لیگ جیتنا ان کا ’خواب ‘ ہے اور اسے حقیقت بنانے کے لیے وہ ’مثالی جگہ‘ پر ہیں۔
فٹ بال
فرینچ کھلاڑی کریم مصطفیٰ نے پہلے ہاف میں نزدیک سے گول داغ کر اپنی ٹیم کو برتری دلا دی جس کے بعد مارکو اسینسیو نے دوسرے ہاف میں اس برتری کو مزید پائیدار بنا دیا۔