فٹ بال سپین: لیورپول کے کھلاڑی ڈیوگو جوٹا بھائی سمیت کار حادثے میں چل بسے 28 سالہ ڈیوگو جوٹا کی شادی گذشتہ ماہ 22 جون کو ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق حادثے کے وقت دونوں بھائی گاڑی میں اکیلے تھے۔
فٹ بال پرتگال کے لیے ٹانگ بھی تڑوانا پڑتی تو کر ڈالتا: رونالڈو پرتگال نے نیشنز لیگ کا فائنل جیتا تو سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔