سٹائل سابق امریکی خاتون اول مشیل اوباما کی دوبارہ دریافت بہت سے لوگوں کو امید تھی کہ وہ سیاست میں آئیں گی، لیکن میگن لائڈ ڈیوس کہتی ہیں سابق خاتون اول ایک ایسی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں جو بہت زیادہ دلچسپ ہے۔