ندیم مشتاق رامے
صحافی

وہاڑی چڑیا گھر سے چھ قیمتی کالے ہرن چوری

پولیس ایف آئی آر میں مبینہ آٹھ ملزمان میں میلسی اور خانیوال کے دو بریڈنگ فارمز سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔