ٹینس کوکو گاؤف کا وینس ولیمز سے تقابل درست نہیں گذشتہ چند ماہ کے دوران میں نے سنا ہے کہ لوگ کوکو گاؤف کا موازنہ جوان وینس ولیمز سے کر رہے ہیں لیکن اگر کوئی مماثلت ہے بھی تو وہ بہت معمولی ہے۔ بات ٹینس کے کھیل ہے تو دونوں ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں۔ سیرینا فوربز کی امیر ترین سیلف میڈ خواتین کی فہرست میں پہلی اتھلیٹ رافیئل نڈال کی اینڈی مرے کو اپنی ذاتی کشتی کی پیشکش