نقطۂ نظر اے آئی کی دنیا میں خوش رہنے کا راز کیا ہے؟ ہماری زندگی کا تقریباً ہر پہلو اب پیش گوئیوں کے ذریعے کنٹرول ہو رہا ہے۔ لیکن ہمیں اس بات میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے کہ ہم کس پر اور کس چیز پر یقین کرتے ہیں۔